فرقہ واریت کا خاتمہ-امت مسلہ کی نجات کا راستہ
تعارف فرقہ واریت آج کے دور کا ایک ایسا زہر بن چکی ہے جو امتِ مسلمہ کی جڑوں کو کھوکھلا کر رہا ہے۔ اسلام نے انسانیت، بھائی چارے، اور اتحاد کا درس دیا ہے، لیکن ہم نے مذہب کے نام پر نفرت، تقسیم اور انتشار کو جنم دیا۔ قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمای…